پاکستان
11 جولائی ، 2012

کراچی: حب چوکی کے قریب بس اسٹاپ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: حب چوکی کے قریب بس اسٹاپ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی … کراچی کے علاقے حب چوکی کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حب چوکی کے قریب بس اسٹاپ پر دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے مقام پر امدادی ٹیمیں اور پولیس کی نفری روانہ کردی گئی ہے جبکہ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دھماکے میں اسپارکو کی بس کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں بس کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

مزید خبریں :