17 جولائی ، 2017
راشد منہاس روڈ پر واقع پل پر دراڑیں پڑ گئیں جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا باعث بن سکتی ہیں ۔
ڈرگ روڈ سے جوہر چورنگی جانے والے برج پر ہیوی ٹریفک کی مسلسل روانی کی وجہ سے پل پر دراڑیں پڑ گئی ہیں، جو مون سون کے موسم میں کسی سانحے کا باعث بن سکتی ہے۔
شہریوں نے متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیتے ہوئے پل کی فوری مرمت کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔