13 جولائی ، 2012
کینز…این جی ٹی…حسن میں اضافے کے لیے خواتین توکئی جتن کر تی ہیں لیکن لندن میں مشہور زما نہ لگژری کارLamborghini کے حسن کو بڑھانے کے لیے اسے گلابی رنگ کر کے مزید دلکش بنا دیا گیا ہے ۔ دنیا کی مہنگی ترین کاروں میں شمار کی جانے والی اس کار کی مالکن کوئی خاتون نہیں بلکہ ایک مردہے جس نے یہ بھی ثابت کر دیا ہے کہ گلا بی رنگت والی کاروں کو صرف خواتین سے ہی منسوب نہیں کیا جاسکتا ۔ فرانس کے شہر Cannes کی سڑکو ں پر چلتی یہ کار اپنی انفرادیت کے باعث لو گوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہی ہے ۔