دلچسپ و عجیب
13 جولائی ، 2012

باؤلنگ کے کھیل میں جدت ،کھلاڑی پلاسٹک کی ببل بال بن گئے

باؤلنگ کے کھیل میں جدت ،کھلاڑی پلاسٹک کی ببل بال بن گئے

نیویارک…این جی ٹی… باؤلنگ کے کھیل میں کھلاڑی بھاری بھر کم ایک گیند کو اپنے ہاتھ سے پھینک کر دور کھڑ ے مہروں کو گرانے کی کو شش کر تے ہیں لیکن اب اس میں بھی جدت اور انوکھا پن شامل کر دیا گیا ہے۔امریکہ میں متعارف کر دہ اس کھیل کوHuman Bowling Ball کا نام دیا گیا ہے جس میں کھلاڑی پلاسٹک کی گیند نما ببل بال کو پہن کر مہروں کو گرانے کیلئے خود لڑھکتے ہو ئے ان کے پاس جا تے ہیں ۔ اس ببل بال کے اندر بیٹھے کھلاڑی کی مدد کیلئے باقی افراد بھی اِس ہیومن بال کو دھکا دے کر اس کھیل میں حصہ لیتے ہیں جس کی قیمت 4ہزار 5سو ڈالر ہے۔

مزید خبریں :