13 جولائی ، 2012
روم…این جی ٹی…کسی گہر ے دکھ کی ترجمانی کر تی یہ خا تو ن حقیقی نہیں بلکہ صرف ایک رو بو ٹ ہیں ۔ ایک اطا لوی کمپنی کی تیار کردہ یہ رو بو ٹک خاتو ن اپنے چہرے سے مختلف انسانی تا ثر ات کا اظہار کر نے کی صلاحیت رکھتی ہیں جو حقیت سے انتہا ئی قریب ترین محسوس ہو تے ہیں ۔ FACE نامی اس روبوٹ کی تیار ی میں بتیس (32)مو ٹروں پر مشتمل ایسا نظا م استعما ل کیا گیا جس کے بدولت اس کی چہر ے کے عضلا ت انسانی چہرے کے طرح لچکد ار انداز میں حرکت کر پا تے ہیں اور پلکیں جھپکا تا یہ روبوٹ حقیقتاً غم سے نڈھا ل دکھا ئی دیتا ہے ۔