دلچسپ و عجیب
14 جولائی ، 2012

ہو ا کاکما ل ۔۔۔ کر دیا سڑ ک پر رکھی رکا وٹوں کابرا حال

ہو ا کاکما ل ۔۔۔ کر دیا سڑ ک پر رکھی رکا وٹوں کابرا حال

لندن…این جی ٹی …ہو ا کے جھکڑتیز رفتار ی سے چلنے لگیں تو سنبھلنا اور سنبھا لنا دو نو ں ہی مشکل ہوجاتا ہے ۔ا یسا ہی کچھ ہوا چین کی ایک شاہر اہ پر جہاں تیر رفتا رہوا سے سڑک پر رکھی تما م رکا وٹوں کو دھڑ ا دھڑ گراتی چلی گئی ۔ ڈیڑھ کلومیٹرطویل روڈ کو دو حصو ں میں تقسیم کر نے والی رکا وٹیں ہو اکے تیز جھو نکو ں کے با عث ایک کے بعد ایک لگا تار گرتی گئیں اور سا ری کی سا ری صرف تیس سیکنڈ میں زمیں بو س ہو گئیں۔

مزید خبریں :