دلچسپ و عجیب
14 جولائی ، 2012

بارش برستے ہی میو زک کے سُر بکھیرنے والی چھتری

 بارش برستے ہی میو زک کے سُر بکھیرنے والی چھتری

برلن…این جی ٹی…چھتری بارش کے پانی اور تیز دھوپ سے بچاتی تو ہے لیکن جرمنی کے شہر برلن میں ایک ایسی چھتری ڈیزائن کی گئی ہے جو موسیقی کے سُر بکھیر کر محظوظ بھی کر تی ہے۔جدید ٹیکنا لو جی سے لیس سینسرز اور دو اسپیکرزکے علاوہ اسے ایک عام چھتری ہی کی شکل میں بنایا گیا ہے بس فرق صرف اتنا ہے کہ جب اس کے اوپر ی حصے پر بارش کا پانی پڑتا ہے تو جواب میں میوزک بجنا شروع ہو جاتا ہے جس کے ساتھ مو سم مزید دلکش لگنے لگتا ہے۔

مزید خبریں :