انٹرٹینمنٹ
14 جولائی ، 2012

رنبیر کپور کا اسپورٹس مین کا کردار ادا کرنے کی خواہش

 رنبیر کپور کا اسپورٹس مین کا کردار ادا کرنے کی خواہش

ممبئی …بھارتی اداکار رنبیر کپور کی خواہش ہے کہ انہیں اسپورٹس پر مبنی فلم میں کھلاڑی کے روپ میں کاسٹ کیا جائے۔ 29 سالہ رنبیر کپور اپنی آنے والی فلم برفی میں ایک گونگے بہرے لڑکے کے روپ میں نظر آئیں گے۔ ان کے مطابق مختلف قسم کے رولز ادا کرنے سے ہی ایک اداکار کی صلاحیتیں کھل کر سامنے آتی ہیں۔ رنبیر کا کہنا ہے کہ وہ موقع ملنے پر سوپرٹس فلم میں کام کرنا چائیں گے، جس کی وجہ اسپورٹس میں ان کی دلچسپی ہے۔ رنبیر کا کہنا ہے کہ فٹ رہنے کے ساتھ ساتھ اسپورٹس کے ذریعے وقت بھی اچھا گزرتا ہے۔ ان کا پسندیدہ کھیل فٹبال ہے لیکن فلم مین کپڈی پلئیر سے لے کر ہاکہ کے کھلاڑی تک کا رول نبھانے کو وہ تیار ہیں ، بس شرط یہ ہے کہ فلم کی کہانی اچھی ہو۔

مزید خبریں :