14 جولائی ، 2012
نیو یارک…یہ کتے ابھی اتنے مو ٹے تو نہیں ہو ئے لیکن اپنی اسما رٹنس کی فکر انہیں ابھی سے بہت ہے ۔ تیر رفتاری سے چلتی یہ ٹریڈ مل پر یہ بھی تیزی سے ایکسر سا ئز کر نے کی کو ششوں میں مصروف ہیں ،اب اس کو شش میں یہ کتنا ہی پھسلیں لیکن اسما رٹ ہو نے کا شوق کم نہیں ہو رہا ۔ لگتا ہے یہ اپنے ما لک کو دیکھ دیکھ کر اس کر یز میں مبتلا ہو اہے اسی لیے تو اتنی دل جمعی کے ساتھ ٹریڈ مل پردوڑ لگا نے میں مصروف ہے ۔