19 جولائی ، 2012
کوئٹہ. . . . ڈیرہ مرادجمالی اورملحقہ علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ہیں ،محکمہ موسمیا ت کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی اورملحقہ علاقوں میں زلزلہ کی شدت 5.2 رکارڈ کی گئی۔ جبکہ زلزلے کا مرکز سبی کے جنوب مشرق میں 169کلومیٹر دور تھا۔