کھیل
20 جولائی ، 2012

ورلڈٹی ٹوئنٹی چیمپین شپ کے لیئے خواتین کرکٹ ٹیم کے ناموں کا اعلان

 ورلڈٹی ٹوئنٹی چیمپین شپ کے لیئے خواتین کرکٹ ٹیم کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد…پاکستان کرکٹ بورڈ ویمن ونگ نے ورلڈٹی ٹوئنٹی چیمپین شپ کے لیئے ابتدائی تیس کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کی میزبانی بھی سری لنکا کر ے گا،ایونٹ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی ،پاکستان کرکٹ بورڈ ویمنز ونگ نے میگا ایونٹ کے کے لیے ابتدائی تیس کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے،کھلاڑیوں میں ثنا میر، بسمہ معرف، نین عابدی ، مریم شاہ، نداراشد، رابیعہ شاہ ، قانیتا جلیل ، کائنات امتیاز، اسماویہ اقبال ، کنول ناز، ثنا گلزار، الماس اکرام ،ایلزبتھ خان ، معصومہ فاروقی، جویریہ ودود، ناہیدہ بی بی ، ثانیہ اقبال ، بتول فاطمہ ، مرینہ اقبال ، زیبا منظور، سمیعہ صدیقی ، سدراامین ، سدرانواز، جویریہ روف ، نمراہ عمران ، کومل فیروز، عائشہ قاضی ، ڈیانابیگ سعدیہ یوسف اورعالیہ ریاض شامل ہیں ۔

مزید خبریں :