21 جولائی ، 2012
مانٹریا ل…این جی ٹی…کینیڈا کے ایک اسپتا ل میں ماحول کو خوشگوار بنا نے کے لیے جدید ٹیکنا لو جی سے مزین ایک مو سیقی بکھیر تی دیوا ر بنا ئی گئی ہے ۔ مانٹریا ل کے اس اسپتال میں آ نے والے مر یض اور بچوں کو صرف دوائیں اور انجکشن ہی نہیں ملتے بلکہ وہ اس انوکھی دیوار کے ذریعے موسیقی بھی سن سکتے ہیں ۔حسا س سینسر ز پر مشمل اس دیوار پر انگلیوں کی مدد سے نہ صرف رنگ بکھیر ے جا سکتے ہیں بلکہ اسے چھو تے ہی خوبصورت مو سیقی بھی جنم لیتی ہے جس کی بدو لت ا سپتال آنے والے افراد کچھ دیر کے لیے اپنی تکلیف بھو ل جا تے ہیں ۔