21 جولائی ، 2012
لندن…این جی ٹی…لند ن پو لیس نے اولمپکس دوہزار بار ہ دیکھنے کے لیے آنے والے سیا حو ں کو جیب کتروں سے ہو شیا ر رہنے کی ہد ایت جا ری کر دی ہے۔اسکاٹ لینڈ یا ر ڈ کے مطا بق اولمپکس کی رنگا رنگ تقریبا ت کا لطف اٹھا نے کے لیے جہاں ہزاروں سیا ح لند ن پہنچ رہے ہیں وہیں جیب کتروں کے منظم گروہ بھی انہیں لو ٹنے کے لیے سر گر م ہو گئے ہیں ۔ پو لیس کے مطا بق ما ہر جیب کتروں کے یہ گر وہ جنو بی امر یکا اور شما لی یورپ سے تعلق رکھتے ہیں جو سیاحو ں کو لو ٹنے کے ارادے سے بر طانیہ پہنچ رہے ہیں ۔ لند ن پو لیس نے اولمپکس کی تقریبا ت اور سیا حو ں کی محفوظ رکھنے کے لیے ان گروہوں کے خلا ف کا رروائی کا آغا ز کر دیا ہے تاہم سیاحو ں کو کسی حادثے اور لٹنے سے بچنے کے لیے ذاتی طور پر بھی ہوشیا ر رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔