پاکستان
21 جولائی ، 2012

قائم علی شاہ نے سبزی اور فروٹ مارکیٹ کا دورہ کیا،قیمتیں معلوم کیں

قائم علی شاہ نے سبزی اور فروٹ مارکیٹ کا دورہ کیا،قیمتیں معلوم کیں

کراچی…وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رمضان المبارک میں بازاروں میں قیمتوں کے کنٹرول کے معائنے کے لیئے صدر بازار اور سبزی مارکیٹوں کا دورہ اور عوام سے معلومات حاصل کیں۔وزیر اعلیٰ سندھ سید قا ئم علی شاہ نے صدر اور سبزی مارکیٹوں کا دورہ اور عوام سے معلومات حاصل کیں۔ وزیر اعلیٰ سند ھ نے اس موقع پر کمشنر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ انتظامیہ گراں فروشی کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کرے۔ رمضان المبارک کے دوران عوام کو معیاری اور سستی اشیاء فراہم کی جائیں ، انتظامیہ حکومت کے مقرر کردہ نرخوں پر پھلوں سبزیوں اور دیگر اشیاء کی فروخت کو یقینی بنائیں۔

مزید خبریں :