پاکستان
22 جولائی ، 2012

آدم صحابہ ریلوے اسٹیشن سے خیبر میل روانہ ،جعفر ایکسپریس کے مسافروں کا انتظار باقی

آدم صحابہ ریلوے اسٹیشن سے خیبر میل روانہ ،جعفر ایکسپریس کے مسافروں کا انتظار باقی

صادق آباد… آدم صحابہ ریلوے اسٹیشن پر انجن فیل ہونے کے باعث رکی خیبرمیل کو انجن مرمت کے بعد روانہ کردیا گیا ہے ، خیبرمیل کو انجن مرمت کے بعد روانہ کردیا گیا ہیذرائع کے مطابق میڈیا پر خبر رپورٹ ہونے پر خیبرمیل کو انجن مرمت کے بعد روانہ کردیا گیا ہے لیکن کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس متبادل انجن نہ ہونے کی وجہ سے اب تک روانہ نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں :