دنیا
04 فروری ، 2012

برازیل کے ایک اور وزیر نے کرپشن کے الزامات پر استعفیٰ دیدیا

برازیل کے ایک اور وزیر نے کرپشن کے الزامات پر استعفیٰ دیدیا

برازیلیا … برازیل کے ایک اور وزیر نے کرپشن کے الزامات پر استعفیٰ دے دیا ، وہ بدعنوانی کے الزامات پر ایک سال کے دوران مستعفی ہونیوالے نویں وزیر ہیں۔برازیل کے صدر ڈلما روسیف نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے تب سے ان کی حکومت مسلسل الزامات کی زد میں ہے۔ اب ان کی کابینہ میں شامل شہروں کے وزیر ماریو نیگرومونٹے نے کرپشن کے الزامات پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ برازیلی صدر پرکئی ماہ سے شہروں کے وزیر کو برطرف کرنے کیلیے دباوٴ تھا۔ شہروں کے نئے وزیر ری بیرو نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کہا ہے کہ حکومت کو سخت چیلنجز کا سامنا ہے۔برازیل کے ایک اور وزیر نے کرپشن کے الزامات پر استعفیٰ دیدیا۔

مزید خبریں :