اسٹیٹ بینک کا 2 ماہ کےلیے مانیٹری پالیسی کا اعلان

شرح سود اعشاریہ 5 فیصد اضافے کے بعد 6.50 فیصد مقرر کی گئی ہے جس کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا، اسٹیٹ بینک اعلامیہ  — فوٹو: فائل 

اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے شرح سود اعشاریہ 50 بیسس پوائنٹس اضافہ کرتے ہوئے 6.50 فیصد کر دی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال ملک کی معاشی ترقی کی شرح  5.8 فیصد رہے گی جو کہ گزشتہ  13 برس کے دوران بلند ترین سطح ہے۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 6 فیصد کے سالانہ ہدف سے کم رہے گی۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق نئی مانیٹری پالیس کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا۔

مزید خبریں :