پاکستان
30 جولائی ، 2012

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام امریکا روانہ

راولپنڈی … ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام امریکا کے دورے کے دوران سی آئی اے کے سربراہ سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی 4 اگست کو امریکا سے واپس وطن پہنچیں گے۔

مزید خبریں :