پاکستان
31 جولائی ، 2012

پشاور:ورسک روڈ دوگروپوں کے درمیان فائرنگ،چار افراد زخمی

پشاور…پشاور کے علاقہ ورسک روڈ پر دو فریقین کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد ذخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ مچنی گیٹ کی حدود میں پیش آیا۔ عارف اور نثار نامی گروپس کے مابین ورسک روڈ کے مقام پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس دوران چار افرادزخمی ہوئے۔ زخمی افراد کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

مزید خبریں :