02 اگست ، 2012
چنیوٹ… نوجوان پرچوری کے شبے میں چینوٹ پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے ، ذرائع کے مطابق پولیس تشددکا یہ واقعہ تھانا بھوانہ کی حدودمیں پیش آیا جہاں پولیس نے لڑکے کے گلے اورپاوٴں میں زنجیرباندھ کرمخالفین کے سامنے مارا۔پولیس نے نوجوان کو حراست میں لیکردائرے میں چکرلگوائے، بعد ازاں مخالفین کے سامنے سزادینے کے بعد نوجوان کو چھوڑ دیاگیا۔