دلچسپ و عجیب
06 فروری ، 2012

بر طا نیہ : جلتی مشعلو ں کے ساتھ رقص کا خوبصورت منظر

بر طا نیہ : جلتی مشعلو ں کے ساتھ رقص کا خوبصورت منظر

لندن…این جی ٹی…بر طا نوی قصبے Huddersfieمیں جاری ایک میلے میں جلتی مشعلو ں کا خو بصو رت ڈا نس پیش کیا گیا۔آ گ کے اس سالا نہ میلے میں شریک افراد نے اپنے ہا تھو ں میں بھڑ کتی ہو ئے مشعلیں تھا م کر انہیں نہا یت مہارت سے ہلا تے ہو ئے روشنیو ں کا خو بصو رت رقص پیش کیا جس نے را ت کے اندھیر ے میں ایک دلکش سما ں پید کر دیا ۔ اس سا لا نہ میلہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جو ہر سا ل سر دیو ں کے موسم میں منعقد کیا جا تا ہے ۔

مزید خبریں :