کھیل
09 اگست ، 2012

اولمپکس ہاکی: جرمنی آسٹریلیا کو 4-2 سے ہراکر فائنل میں

اولمپکس ہاکی: جرمنی آسٹریلیا کو 4-2 سے ہراکر فائنل میں

لندن…اولمپک مینز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، اب اس کا فائنل میں اس ٹیم سے مقابلہ ہوگا جو آج ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں فتح حاصل کریگا۔واضح رہے کہ دوسرا سیمی آج رات کو انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں :