پاکستان
06 فروری ، 2012

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی 20ویں ترمیم پر متفق ہوگئے،خورشید شاہ

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی 20ویں ترمیم پر متفق ہوگئے،خورشید شاہ

اسلام آباد … خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان 20 آئینی ترمیم پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 20 ویں ترمیم پر مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں اتفاق ہوگیا ہے جس کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبران بھی حلف اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم کے تحت الیکشن کمیشن کے ممبران کی مدت 2 سال سے بڑھا کر 5 سال کردی جائے گی۔

مزید خبریں :