کاروبار
11 اگست ، 2012

فرانس کے بجٹ خسارے میں کمی، 4.6ارب ڈالر ہوگیا

 فرانس کے بجٹ خسارے میں کمی، 4.6ارب ڈالر ہوگیا

پیرس…ماہ جون میں فرانس کا بجٹ خسارہ اخراجات میں اضافے کے باوجود کم ہو کر 4.6ارب ڈالر ہوگیا۔ فرانسیسی وزیر برائے بجٹ کااخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گزشتہ سال کی اس مدت کے دوران بجٹ خسارہ 56.7 یورو ڈالر تھا جو رواں سال ماہ جون کے دوران کم ہو کر 4.6 ارب یورو ڈالر کی سطح پر آگیا۔ جنوری سے جون تک اخراجات بڑھ کر 185.2 ارب یورو ہوگئے جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 179.1 ارب یورو تھے جبکہ گزشتہ سال کی 139.6 ارب یورو کی نسبت رواں سال ماہ جون میں جنرل بجٹ اور ٹیکس ریونیو بڑھ کر 145.3 ارب یورو تک پہنچ گئے۔

مزید خبریں :