دلچسپ و عجیب
07 فروری ، 2012

امریکا:سمندر وں میں تیرنے والے شہروں کا منصوبہ پیش کر دیاگیا

امریکا:سمندر وں میں تیرنے والے شہروں کا منصوبہ پیش کر دیاگیا

واشنگٹن …ایک امریکی ادارے نے پا نی پرتیر نے والے ایسے شہر وں کا منصوبہ پیش کر دیا ہے جن پر کسی ملک کی حکمر انی نہیں ہو گی ۔ Seasteading نامی ادارے کے پیش کر دہ اس منصو بے کے مطا بق مستقبل میں ایسے شہر بسا ئیں جا ئیں گے جو زمین پر نہیں بلکہ سمندر پر ہو نگے جن پر کوئی ملک اور حکو مت اپنی ملکیت کا دعوی نہیں کر سکے گا ۔ یہ نئے شہر ایسی جدید ٹیکنا لو جی کے تحت قائم کیے جا ئیں گے جس کی بدو لت سمندر میں آ نے والا شدید طو فا ن بھی انہیں تبا ہ نہیں کر سکے گا ۔

مزید خبریں :