دنیا
15 اگست ، 2012

سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس طلب

سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس طلب

ریاض …سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے خصوصی اجلاس جمعہ کے روز طلب کر لیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا ہے کہ ماہ شوال 1433ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے تمام عدالتیں جمعہ کی شب موٴرخہ 17 اگست کو خصوصی اجلاس منعقد کریں اور چاند سے متعلق شہادتیں وصول کریں۔ساتھ ہی عوام کو دعوت دی ہے کہ وہ عید کے چاند کی تلاش حد نگاہ ک ساتھ دوربین ودیگر مشاہداتی آلات سے کرکے اپنی گواہی قریبی عدالت میں رجسٹرڈ کروائیں۔

مزید خبریں :