پاکستان
18 اگست ، 2012

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، دفتر خارجہ کا شدید احتجاج

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، دفتر خارجہ کا شدید احتجاج

اسلام آباد … پاکستان نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ملکی خود مختاری کے خلاف قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ہمیشہ موٴقف رہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری اور سا لمیت کی خلاف و رزی ہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ معظم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکی ڈرون حملے عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہیں ۔

مزید خبریں :