پاکستان
18 اگست ، 2012

عوام ق لیگ کے رہنماوٴں کا چہرہ پہچان چکے ہیں،رانا ثناء اللہ

 عوام ق لیگ کے رہنماوٴں کا چہرہ پہچان چکے ہیں،رانا ثناء اللہ

لاہور…پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے راہنما اپنی سیاسی کشتی کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ ق لیگ کے رہنما چوہدری ظہیر الدین کے بیان پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا عوام ق لیگ کے رہنماوٴں کا چہرہ پہچان چکے ہیں اورانتخابات میں انہیں مسترد کر دیں گے، صوبائی وزیر قانون کا کہنا تھاکہ ابن الوقت سیاستدانوں کو ان نکی اپنی پارٹی کے لوگ ہی چھوڑچکے ہیں

مزید خبریں :