پاکستان
23 اگست ، 2012

صفوراچورنگی کے قریب دھماکے کی اطلاع افواہ ثابت ہو ئی

کراچی…صفوراچورنگی کے قریب رہائشی عمارت میں دھماکے کی اطلاع افواہ ثابت ہو ئی ،ابتدائی طور پر گلستان جوہر میں صفوراچورنگی کے قریب واقع ایک فلیٹ میں دھماکے کی اطلاع تھی تاہم دھماکے کی یہ اطلاع غلط ثابت ہو ئی ۔

مزید خبریں :