23 اگست ، 2012
چارسدہ…آبازئی میں دریائے سوات پر2چیئرلفٹ آپس میں ٹکراگئیں، جس کے نتیجہ میں کم از کم 20افرادزخمی ہو گئے۔حاثے کے بعد امدادی کارکنان نے زخمی ہو نے والے افراد کو بحفاظت نکال لیا ۔