25 اگست ، 2012
کوئٹہ…کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پردھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ایف سی اہلکارزخمی ہو گیا ۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے اور زخمی ہونے والے اہلکار کو اسپتال منتقل کیا۔