25 اگست ، 2012
گلگت…گلگت شہر میں زوردار دھماکا سنا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کر رہے ہیں ۔