پاکستان
25 اگست ، 2012

حیدرآباد بائی پاس کے قریب ٹریلر کار پر الٹ گیا، کار میں دوا فرادسوار ہیں

حیدرآباد…حیدرآباد بائی پاس کے قریب ٹریلر کار پر الٹ گیا، کار میں دوا فراد موجود تھے جو نیچے دبے ہو ئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق دبے ہوئے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں ۔

مزید خبریں :