26 اگست ، 2012
سوات…سوات کی تحصیل کبل میں مسافر بس کے قریب دھماکا ہو ہے جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔مقامی پولیس کے مطابق دھماکا مسافر بس کے قریب ہوا تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔