28 اگست ، 2012
چکوال…لکھوال ڈیم کے قریب بغیرپائلٹ کاطیارہ گرگیاکرتباہ ہو گیا ،تباہ ہونے والا طیارہ بغیر پائلٹ اور ریموٹ کنٹرول تھا۔ذرائع کے مطابق طیارے میں پہلے آگ لگی جس کے بعد وہ آبادی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔امدادی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔