کھیل
28 اگست ، 2012

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے خواتین کی 14 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے خواتین کی 14 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور…پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے خواتین کی 14 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، پی سی بی سے جاری اعلامیہ کے مطابق ثنامیرکپتان اور سیدہ نین فاطمہ عابدی نائب کپتان ہوں گی، فاطمہ نقوی وکٹ کیپر کے فرائض سر انجام دیں گی،دیگر کھلاڑیوں میں بسمہ معروف، جویریہ ودود،ندا ڈار،مرینہ اقبال،کانتا جلیل،اسماویہ اقبال ،سمایہ صدیقی،الزبتھ برکت،سعدیہ یوسف،ناہیدہ بی بی اور جویریہ روٴف شامل ہیں۔

مزید خبریں :