پاکستان
Time 17 دسمبر ، 2020

کورونا کے باعث جیلوں میں قید معمر افراد کو خطرے کا سامنا

فوٹو: فائل

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے جو جیلوں میں قید عمر رسیدہ افراد کے لیے زیادہ خطرناک ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق ملک کی مختلف جیلوں میں عمر رسیدہ قیدیوں کو کورونا کے خطرے کا سامنا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 9080 اور متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاھ 48522 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 42851 ہے۔

مزید خبریں :