پاکستان
17 ستمبر ، 2012

پاکستان میں یوٹیوب بندکردی گئی،وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی

 پاکستان میں یوٹیوب بندکردی گئی،وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی

اسلام آباد…گستاخانہ فلم جاری کرنے کے خلاف پاکستان میں یوٹیوب بندکردی گئی،وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق انٹر نیٹ پر اس قسم کا مواد قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا اور اسی لیے وزیراعظم کے احکامات کے بعد یہ فیصلہ کیا گیااور یوٹیوب کو بند کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :