دلچسپ و عجیب
21 ستمبر ، 2012

چینی حکومت کی ریت کے طوفان کو روکنے کی منصوبہ بندی

 چینی حکومت کی ریت کے طوفان کو روکنے کی منصوبہ بندی

بیجنگ…چینی حکومت نے تیانجن میں ریت کے طوفان کو روکنے کے حوالے سے منصوبہ بندی کرلی ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی وزیراعظم وین جیاباؤ کی زیر صدارت ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کے اجلاس میں تیانجن میں ریت کے طوفان کو کنٹرول کرنے کے پروگرام کے دوسرے مرحلے کی منصوبہ بندی کی منظوری دی گئی جس کے تحت 9.21 ملین ہیکٹر ریتلی زمین پر درخت اور گاس لگایا جائے گا اجلاس کے دوران نوصوبائی حکومتوں نے ریاستی کونسل پر زور دیا کہ وہ غیر قابل کاشت زمین کو جنگلات میں تبدیل کرنے کیلئے مزید سرمایہ کاری کرے۔

مزید خبریں :