دلچسپ و عجیب
12 فروری ، 2012

105سالہ امریکی رضاکار خاتون جذبہ خدمت سے سرشار

 105سالہ امریکی رضاکار خاتون جذبہ خدمت سے سرشار

واشنگٹن … جذبہ جوان ہو توعمر سے کیا فرق پڑتا ہے، 105سال کی امریکی رضاکار خاتون جذبہ خدمت سے سرشار ہیں ۔ امریکا کی ڈوری ایبر نویک ایک اسپتال میں رضا کارانہ کام کرتی ہیں ، حال ہی میں انہوں نے اپنی سالگرہ بھی اسپتال میں ہی منائی، ساری زندگی کار نہ چلانے والی خاتون اپنی صحت کا راز پیدل چلنے کو بتاتی ہیں ،38 سال سے ایک اسپتال میں بلا معاوضہ خدمات دینے والی ڈوری کا کہنا ہے کہ رضا کارانہ کام ان کی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے۔

مزید خبریں :