Time 21 مارچ ، 2021
پاکستان

گیس کمپنیوں نے اوگرا سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی

گیس کمپنیاں اربوں روپے کا خسارہ پورا کرنےکے لیے  عوام پر بوجھ ڈالنے کو تیار ہیں  اور آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی(اوگرا) سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست بھی کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق  سوئی ناردرن 325 ارب روپے اور سوئی سدرن 34 ارب روپے سے زائد کا خسارہ پورا کرنے کے لیے عوام پر بوجھ ڈالنے کو تیار ہیں ۔

 اوگرا نے اس سلسلے میں صارفین سے 14روز میں رائے مانگ لی ہے۔

مزید خبریں :