کھیل
19 اکتوبر ، 2012

پی سی بی کا عبدالرزاق پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

پی سی بی کا عبدالرزاق پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پرکرکٹرعبدالرزاق پرایک لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیاہے۔قومی ٹیم کے کپتان عبدالحفیظ اور بالر عبدالرزاق نے سہ پہرچیئرمین پی سی بی چوہدری ذکاء اشرف سے ملاقات کی۔عبدالرزاق نے کہا کہ جوہوااُس پرمعذرت چاہتاہوں،حفیظ سے کوئی لڑائی نہیں۔دوسری جانبعبدالرزاق کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں،عبدالرزاق کونہ کھلانے کافیصلہ ٹیم مینجمنٹ کاتھا۔

مزید خبریں :