Can't connect right now! retry

کاروبار
14 اکتوبر ، 2021

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور فی تولہ سونے کی قیمت آج 2300 روپے بڑھی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھی ہے اور ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 19 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 1972روپے بڑھ کر 1 لاکھ 2 ہزار 23 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 29 ڈالر اضافے سے 1800 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔



Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM