Time 07 نومبر ، 2021
پاکستان

اے ٹی سی سےکالعدم ٹی ایل پی رہنماؤں کی متعدد مقدمات میں ضمانت منظور

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

لاہور  میں انسداد دہشت گردی عدالت نےکالعدم ٹی ایل پی کے رہنماؤں کی متعدد مقدمات  میں ضمانت منظورکرلی ۔

 جن رہنماؤں کی ضمانت منظور ہوئی ان میں مولانا فاروق الحسن، غلام غوث بغدادی، پیر ظہیر الحسن، مولانا شریف الدین اور دیگر شامل ہیں ۔

ان گرفتار رہنماؤں کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں انسدد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے۔


مزید خبریں :