Time 28 نومبر ، 2021
دنیا

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد کی پابندی ختم کردی

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد کی پابندی ختم کردی ۔ 

سعودی وزارت حج اور عمرہ کے مطابق بیرون ملک سے 18 سال سے زیادہ عمر والے تمام افراد کو  آنے کی اجازت ہوگی۔

سعودی میڈیا کے مطابق عمرہ کے خواہش مند مرد وخواتین کی عمر 18سے 50 سال کے درمیان ہونی ضروری ہے۔

اس سے قبل بیرون ملک کے زائرین کی عمر کی حد 18 سے 50 برس تک تھی۔

مزید خبریں :