پاکستان
26 اکتوبر ، 2012

کراچی: روڈ پر گاڑی میں الیکٹرک شاٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

کراچی…کراچی میں شہید ملت روڈ پر گاڑی میں الیکٹرک شاٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ۔کراچی میں شہید ملت روڈ پر گاڑی میں الیکٹرک شاٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھٹرک اٹھی،جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی،جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر جل گئی،گاڑی کے مالک نے جیو نیوز کو بتایا کہ آگ حادثاتی طور پر لگی ہے،آگ لگنے کے وقت گاڑی میں بچے اور خواتین بھی سوار تھے لیکن تمام افراد محفوظ رہے ہیں۔

مزید خبریں :