دلچسپ و عجیب
16 فروری ، 2012

اسکیٹ بورڈ پراُلٹا کھڑے ہو کر فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

 اسکیٹ بورڈ پراُلٹا کھڑے ہو کر فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

نیویارک… این جی ٹی… اسکیٹ بورڈنگ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتا کیونکہ اس میں دھیان اور جسم کا توازن دونوں ہی قائم رکھنا بہت ضروری ہوتے ہیں اور ایسے میں کوئی کرتب بازی تو صرف ماہر اسکیٹ بورڈر ہی دکھا سکتا ہے۔امریکی ریاست Wisconsinکی سڑک پر امریکی باشندےSam Tartamellaنے ہاتھوں کی مدد سے اسکیٹ بورڈ پراُلٹا کھڑے رہ کر 2ہزار255فٹ طویل فاصلہ طے کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

مزید خبریں :