27 اکتوبر ، 2012
پشاور…پشاور میں آج عید کے دن بھی قربانی کے جانوروں کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔آج عید کے دن بھی شہر کی منڈیوں میں نماز عید کے بعد جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے خریدار جو کہ قیمتیں کم ہونے کا انتطار کررہے تھے آج خریداری کر رہے ہیں اور ان کو ان میں خاطر خوا فائدہ بھی ہوا ہے اور قیمتوں میں کل کے مقابلے تقریبا 20 فی صد کم ہوئے ہیں۔