دلچسپ و عجیب
16 فروری ، 2012

انتہائی رغبت سے مکئی کا آٹاکھانے والی امریکی خاتون

 انتہائی رغبت سے مکئی کا آٹاکھانے والی امریکی خاتون

نیویارک… این جی ٹی… دنیا بھر میں مکئی کے آٹے کو بیکنگ اور کھانے کو گاڑھا کر نے کیلئے استعما ل کیا جاتا ہے لیکن امریکہ میں ایک ایسی خاتون بھی مو جود ہیں جو انتہائی رغبت سے پکائے بغیر مکئی کا آٹا کھانے کی عادی ہیں۔امریکہ سے تعلق رکھنے والی ان خاتون کو مکئی کا آٹا اس قدر پسند ہے کہ دن میں تین ڈبے چمچ کے ساتھ عام کھانے کی طرح منٹوں میں ہڑپ کر جاتی ہیں ۔پچھلے 16سالوں سے یہ خاتون اب تک کئی ہزار مکئی کے آٹے کے ڈبوں کو اپنا لقمہ بناچکی ہیں جنھیں اپنی اس عادت کو ترک کر نے کا کو ئی ارادہ نہیں۔

مزید خبریں :