پاکستان
17 فروری ، 2012

ایران کیخلاف امریکا کو اڈہ فراہم نہیں کرینگے، پاکستان کی ایران کو یقین دہانی

 ایران کیخلاف امریکا کو اڈہ فراہم نہیں کرینگے، پاکستان کی ایران کو یقین دہانی

اسلام آباد…پاکستان نے ایران نے یقین دہانی کرادی ہے کہ پاکستان کوامریکا کو ایران پر حملے کیلئے کوئی اڈہ فراہم نہیں کرے گا۔یہ یقین دہانی پاک ایران افغان صدور بات چیت میں کرائی گئی ۔پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے پاکستان ، افغانستان اور ایران کے درمیان جاری سہ فریقی مذاکرات کے دوران ایران صدر احمد نژاد کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ اگرامریکا ایران پر حملہ کرتا ہے تو پاکستان اس کا ساتھ نہیں دے اور نہ ہی کوئی اڈہ فراہم کر ے گا۔

مزید خبریں :